تمام تعلیمی اداروں میں بروز منگل تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جہلم نے امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر اعلان کیا ہے کہ پیر، 13 اکتوبر 2025 کو تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اتھارٹی کے نوٹی فکیشن کے مطابق یہ فیصلہ ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر طلبہ، اساتذہ اور عملے کی…

لاہور میں سموگ، فضائی آلودگی میں شدید اضافہ ہو گیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس تک جا پہنچا، جس سے شہریوں میں سانس اور آنکھوں کی بیماریوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

راولپنڈی اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس معطل

جڑواں شہروں کے مختلف مقامات کو بند کر دیا گیا ہے، اور ریڈ زون تک جانے والے 4 اہم راستے مکمل طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔ سرینہ چوک، ایکسپریس چوک، نادرا چوک اور میریٹ چوک پر کنٹینرز لگا کر راستے بند کر دیے گئے ہیں۔

پنجاب میں 10 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

پنجاب حکومت نے سیکیورٹی کے خدشات کے پیش نظر صوبے میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے 10 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام صوبے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے…
صفحہ 7 کا 1147