سیالکوٹ فیکٹری آتشزگی سیالکوٹ میں فوم بنانے والی فیکٹری میں آتشزگی کے باعث کروڑوں روپے کی مشینری اور فوم جل کر راکھ ہو گیاہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے داماد علی عمران کی ضمانت منظور لاہور کی مقامی عدالت نے بیکری ملازم تشدد کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے داماد علی عمران کی ضمانت منظور کر لی۔
لاہور ہائیکورٹ کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں سینئر وکیل شاکر علی رضوی جاں بحق لاہور ہائیکورٹ کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں سینئر وکیل شاکر علی رضوی جاں بحق ہوگئے ہیں۔
سرگودھا: 4 دکانوں پرچھاپے، ایک لاکھ 80 ہزار بوگس سمیں برآمد سرگودھا میں پولیس نے 4دکانوں پرچھاپے مار کر ،ایک لاکھ 80ہزاربوگس سمیں برآمد کرلیں۔ 8ملزموں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
لاہورہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹروں کو احتجاج سے روک دیا لاہورہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹروں کو احتجاج سے روک دیاہے۔عدالت نے ہڑتال کےخلاف کیس کی سماعت پانچ اکتوبر تک ملتوی کردی۔
لاہوراور بوریوالہ میں پولیس مقابلے ،6 ڈاکو ہلاک،4فرار لاہوراور بوریوالہ میں پولیس مقابلوں کے دوران6 ڈاکو ہلاک جبکہ4فرار ہوگئے ہیں ۔
لاہور اور فیصل آباد میں ینگ ڈاکٹروں کا احتجاج لاہور اور فیصل آباد میں سروس سٹرکچر نہ ملنے کے خلاف الائیڈ اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز نے ایک گھنٹے کی ہڑتال کی اور احتجاجی ریلی نکالی ۔ دھرنا دیا جس سے سڑک بلاک ہو گئی ۔
لاہور: امریکی قونصلیٹ کا راستہ کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کے پیش نظرلاہور میں امریکی قونصلیٹ کا راستہ کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا ہے ۔