گلگت بلتستان کو ترقی، انصاف اور مساوات کی مثال بنائیں گے، صدر آصف علی زرداری
صدر آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کو ترقی، انصاف اور مساوات کی مثال بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ آج (ہفتہ) گلگت بلتستان کے یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ علاقہ نہ صرف پاکستان کے سر کا تاج ہے بلکہ ہماری شمالی…