بٹ کوائن کی قیمت میں تاریخی کمی، سات سال بعد سب سے بڑی گراوٹ

دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن اکتوبر میں سات سال بعد پہلی بار منفی ریکارڈ کی زد میں آئی۔ 2018 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب اکتوبر، جو عموماً بٹ کوائن کے لیے "خوش قسمت مہینہ" سمجھا جاتا تھا، خسارے کا شکار رہا۔ ماہرین کے مطابق…

چین کا نیا خلائی مشن ’شین ژو 21‘ کامیابی سے روانہ

چین نے اپنا نیا خلائی مشن ’شین ژو 21‘ کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ مشن تیانگونگ خلائی اسٹیشن کے لیے بھیجا گیا ہے، جس میں چین کے سب سے کم عمر خلاباز سمیت تین خلاباز شامل ہیں۔ یہ مشن چھ ماہ تک…

واٹس ایپ نے مزید نئے فیچرز متعارف کروا دیے

واٹس ایپ نے گزشتہ چند سالوں میں اکاؤنٹ کی سکیورٹی اور پرائیویسی کو مضبوط بنانے کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کروائے ہیں۔ اب میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ ایک اور اہم فیچر متعارف کروا رہی ہے جو صارفین کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنائے گا۔

ائیرکنڈیشنر کو الوداع! سائنسدانوں نے انقلابی کولنگ پینٹ تیار کرلیا

سائنسدانوں نے ایک ایسا پینٹ تیار کیا ہے جو ائیر کنڈیشنر کی ضرورت کو کم کر سکتا ہے۔ یہ پینٹ خاص طور پر چھتوں پر استعمال کے لیے بنایا گیا ہے اور اردگرد کے درجہ حرارت کے مقابلے میں چھت کی سطح کو تقریباً 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک ٹھنڈا…

ایمازون کا بڑا فیصلہ؛ 30 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

ایمازون آئندہ ہفتے سے دنیا بھر میں تقریباً 30 ہزار کارپوریٹ ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ فیصلہ کمپنی کی جانب سے اخراجات کم کرنے اور کووِڈ وبا کے دوران کی گئی زائد بھرتیوں کے اثرات کو متوازن کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔
صفحہ 1 کا 865