پنجاب حکومت نے صوبے کی پینسٹھ ہزار مساجد کے آئمہ کو ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ آج لاہور میں وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں کیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر مندی دیکھنے میں آئی، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 62 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا، جبکہ ڈالر کی قیمت میں معمولی اتار چڑھاؤ جاری ہے۔
لاہور ان دنوں شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہے، اور شہر کی فضا خطرناک حد تک آلودہ ہو چکی ہے۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 358 تک جا پہنچا ہے، جو صحت کے لیے نہایت مضر سطح ہے۔
لاہور سمیت وسطی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں فضائی آلودگی میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے باعث کھلی فضا میں سانس لینا شہریوں کی صحت کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔
پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، اور عالمی درجہ بندی کے مطابق لاہور اس وقت دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر بن گیا ہے۔ ہفتے کی صبح لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 363 ریکارڈ کیا گیا، جو انسانی صحت کے لیے انتہائی…