محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سردی کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ دنوں کے دوران موسم میں تبدیلی کا امکان ہے، بعض مقامات پر بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سردی برقرار رہے گی۔
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں برس موسمِ سرما معمول سے کم سرد رہنے کا امکان ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق نومبر، دسمبر اور جنوری کے دوران درجہ حرارت عمومی اوسط سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہو سکتی ہے، تاہم زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سردی کا امکان ہے۔ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں جزوی ابر آلودگی کے ساتھ…
محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے اہم پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج موسم خشک رہے گااور بارش کا کوئی امکان نہیں, شہر اقتدار میں آج درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے پاکستان میں رواں برس انتہائی سرد موسمِ سرما کی پیش گوئیوں کو مسترد کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر سے فروری کے دوران بارشیں معمول کے مطابق یا معمول سے قدرے کم ہونے کا امکان ہے۔