وزیر اعلیٰ پنجاب نے راشن کارڈ کے اجرا کا اعلان کر دیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ستھرا پنجاب کے ورکز کے لیے راشن کارڈ کے اجرا کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ستھرا پنجاب کے ورکز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ستھرا پنجاب کے ڈیڑھ لاکھ ورکرز کو لاہور دعوت دے کر راشن کارڈ…

پنجاب میں دریائے ستلج پر سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر ممکنہ سیلاب کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ دو روز میں درمیانے درجے کے سیلاب کا امکان ہے، جبکہ فی الحال نچلے درجے…

مریم نواز کی سربراہی میں اجلاس، نئے صفائی ورکرز بھرتی کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آوارہ کتوں کے کاٹنے سے شہریوں اور بچوں کا زخمی ہونا ناقابل برداشت ہے، یہ واقعات بار بار کیوں رونما ہو رہے ہیں توجہ دی جائے۔

پنجاب میں ایم ڈی کیٹ 26 اکتوبر کو منعقد ہوگا، انتظامات مکمل

پنجاب میں ایم ڈی کیٹ امتحان 26 اکتوبر کوہو گا، تیاریاں مکمل پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ امتحان 26 اکتوبر کو ہوگا۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کے زیر اہتمام یہ امتحان صوبے کے 12 شہروں میں ایک ساتھ منعقد…
صفحہ 8 کا 1147