آزاد کشمیر: وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں مزید تاخیر، اگلے 4 دن بھی پیش نہیں ہوگی

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسلسل تاخیر کا شکار ہے اور امکان ہے کہ آج بھی یہ تحریک پیش نہ کی جائے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے بارے میں ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکی، جبکہ…

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے استعفیٰ دینے کیلئے اہم شرائط سامنے رکھ دیں

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے اپنے استعفے کو چند اہم شرائط کے ساتھ مشروط کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری انوارالحق نے اپنے حامی وزراء اور اسمبلی اراکین کے لیے ترقیاتی فنڈز اور زیر تکمیل منصوبوں کے تسلسل کی ضمانت طلب کی ہے۔

انوار الحق نے تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کو عہدے سے استعفیٰ دینے کے لیے دوپہر 2 بجے تک کی مہلت دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کو پیغام بھیجا ہے کہ وہ مقررہ وقت تک استعفیٰ جمع کروا دیں، جبکہ پارٹی کو 36 ممبران کی…

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا آج مستعفی ہونے کا امکان

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے آج عہدے سے مستعفی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم چوہدری انوار اپنا استعفیٰ آج صدرِ آزاد کشمیر کو ارسال کر سکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی آج کی پریس کانفرنس منسوخ کیے جانے کا…
صفحہ 1 کا 197