پنجاب کے شہر لیہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کروڑ لعل عیسن اور لیہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ،زلزے کا مرکز لیہ سے 50 کلومیٹردور 20فٹ گہرائی میں تھا،زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی ہے۔
شہری خوف میں مبتلا ہو کر گھروں سے باہرنکل آئے ۔