زیبرا کی سفید اور سیاہ دھاریاں حیاتیات کی ایک دلچسپ ارتقائی پہیلی ہیں۔ جدید سائنسی تحقیق کے مطابق، یہ دھاریاں مختلف ارتقائی عوامل کے امتزاج سے وجود میں آئی ہیں۔
امریکی ریاست کنیکٹی کٹ سے تعلق رکھنے والے ڈوگی لش کو دنیا بھر میں کروک کنگ کے نام سے پکارا جا رہا ہے, انہوں نے سب سے زیادہ ربڑ کی چپلیں جمع کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی فہرست میں اپنا نام شامل کرا دیا۔
یہ گڑیا راکشس نما چہرے اور نازک کانوں کے امتزاج سے بنا ہوا ہے۔ اگرچہ کچھ لوگ اسے "کافی عجیب" کہتے ہیں مگر یہی غیر روایتی خصوصیات اسے منفرد اور یادگار بناتی ہیں
خبر ایجنسی کے مطابق ماؤنٹ ایوریسٹ کو کچرے سے پاک کرنے کے لیے پہلی بار بھاری بھرکم ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔ ہیوی لفٹر ڈرونز کے ذریعے کیمپ 1 سے 300 کلوگرام کچرا نیچے منتقل کیا۔