فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبر پختونخوا کا حلف اٹھالیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے صوبہ خیبرپختونخوا کے 40 ویں گورنر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جہاں چیف جسٹس جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم نے فیصل کریم کنڈی سے…

بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے جس…
Subscribe to this RSS feed