بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی ہے، حکومت پنجاب

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں، بلاول ہاؤس کی سیکیورٹی نہ صرف برقرار ہے بلکہ اسے کبھی واپس نہیں لیا گیا۔

راولپنڈی میں سعد رضوی سمیت مقامی قیادت کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی سمیت مقامی قیادت کے خلاف تھانہ روات میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ روات میں درج مقدمے میں سعد رضوی، قاری بلال سمیت 21 عہدیداروں اور کارکنوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ انسدادِ دہشتگردی کی دفعات کے…

مریدکے میں تحریک لبیک کا پرتشدد احتجاج، پولیس افسر شہید اور درجنوں اہلکار زخمی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے زیرِ اہتمام احتجاج گزشتہ رات پرتشدد شکل اختیار کر گیا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس افسر شہید، درجنوں اہلکار زخمی اور سرکاری و نجی املاک کو شدید نقصان پہنچا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ 12 اور 13 اکتوبر کی درمیانی رات پیش…
صفحہ 6 کا 1147