ٹریفک کیمروں سے وائرل تصاویر پر ڈی آئی جی ٹریفک کا بیان سامنے آ گیا
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی ٹریفک) کراچی پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ ٹریفک کنٹرول کیمروں کی نگرانی کے دوران وائرل ہونے والی دو تصاویر کی تحقیقات جاری ہیں، جن میں لوگوں کی نجی سرگرمیوں کو دکھایا گیا ہے۔