امریکہ میں سکّوں کی کمی، بینک اور کاروباری حضرات پریشان
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم کے بعد امریکہ میں پینی (ایک سینٹ کا سکّہ) کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے، جس کے باعث ملک بھر کے بینک اور ریٹیلرز کو سکّوں کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ متعدد بینکوں اور اسٹورز کے پاس اتنے سکّے نہیں…