یہ بات صدر آصف علی زرداری ، افغان صد ر حامد کرزئی اور برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر نیو یارک میں سہ فریقی کانفرنس میں کہی۔
وہ ریاستوں اور سرحدی علاقوںکے وزیر انجینئر شوکت اللہ اور رکن قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر سے باتیں کر رہے تھے جنہوں نے بدھ کے روز اسلام آباد میں اُن سے ملاقات کی۔
نیویارک سے دفترخارجہ کے ایک پریس ریلیزمیں کہا گیا ہے کہ وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ضمنی مصروفیات میں خلیج تعاون کونسل کے تین سرکردہ ارکان سے ملاقات میں یہ بات کہی، ارکان میں سعودی عرب کے نائب وزیرخارجہ ، بحرین کے وزیر خارجہ اور خلیج تعاون…
وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے بدھ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے صدر ووک جیرمک سے ملاقات کی۔ وزیرخارجہ نے نئے صدر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کی بھرپور حمایت اورتعاون کا یقین دلایا۔