اقوام متحدہ مقدس مذہبی شخصیات کی توہین کرنے والوں کے خلاف سخت ترین قوانین بنائے:وزیراعظم

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ اقوام متحدہ مقدس مذہبی شخصیات کی توہین کرنے والوں کے خلاف سخت ترین قوانین بنائے ۔ آج وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان پہلا ملک ہے جس نے گستاخانہ فلم کے خلاف قومی سطح پر احتجاج ریکارڈ…
صفحہ 6059 کا 6065