پاکستان نے امریکا کو اپنی سرزمین سے افغانستان پر حملوں کی کوئی اجازت نہیں دی، یہ افغانستان کا پراپیگنڈا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےکہا ہے کہ امریکی ڈرونز کے ذریعے پاکستان سے افغانستان میں حملے کا الزام جھوٹا ہے۔ پاکستان نے امریکا کو اپنی سرزمین سے افغانستان پر حملوں کی کوئی اجازت نہیں دی، ایسی خبریں افغانستان کا پراپیگنڈا…

علیمہ خان کی غیر حاضری پر عدالت کا سخت ردعمل، ساتواں وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف ساتویں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت ہوئی، جہاں علیمہ خان اور ان کے وکلا آج بھی پیش نہیں ہوئے۔

پاک-افغان مذاکرات سے بھارت کی تشویش بڑھ گئی ہے: وزیر دفاع

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں کا حالیہ جلسہ خود افغانستان کے لیے بھی تشویش کا لمحہ ہونا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بات چیت کے عمل میں ترکی اور قطر کا کردار قابلِ تعریف ہے، اور اگر یہ مذاکرات کامیاب ہوئے تو یہ…

سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت ضروری ہے، عطا تارڑ

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کے لیے بات چیت ہونی چاہیے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری بھی سیاسی لوگ ہیں اور سیاست میں گفت و شنید ضروری ہے۔ عطاتارڑ نے مزید کہا کہ…

ترکیہ میں غزہ امن منصوبے پر اہم مشاورتی اجلاس آج، پاکستان جنگ بندی کے مکمل نفاذ کا مطالبہ کرے گا

ترکیہ کے شہر استنبول میں آج غزہ امن منصوبے سے متعلق اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جس میں پاکستان سمیت آٹھ ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے۔ پاکستان کی نمائندگی نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کریں گے۔ اجلاس میں سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات،…

آزاد، باخبر اور ذمہ دار صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے، وزیراعظم

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد، باخبر اور ذمہ دار صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے۔ صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ صحافی عوام کو حقائق تک رسائی فراہم کرتے ہیں اور…
صفحہ 1 کا 6064