صدر زرداری کا طبی معائنہ، ڈاکٹروں نے صحت مند قرار دے دیا

صدر آصف علی زرداری نے نیویارک کے ہسپتال میں اپنا طبی معائنہ کرایا،،ڈاکٹروں نے مکمل صحت یاب قراردے دیا.

صدر زرداری جب ہسپتال پہنچے تو ڈاکٹر جاوید سلیمان کی سربراہی میں امراض قلب کے ماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے ان کے مختلف ٹیسٹ کئے جس کے بعد ڈاکٹروں نے انھیں مکمل صحت یاب قرار دیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ صدر آصف علی زرداری اپنی معمول کی مصروفیات جاری رکھ سکتے ہیں۔

install suchtv android app on google app store