خواتین کی سگریٹ نوشی کو آزادی کی علامت بنانا غلط تاثر ہے، ثروت گیلانی
اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ ویب سیریز یا فلموں میں خواتین کی سگریٹ نوشی کو آزادی یا خودمختاری کی علامت سمجھنا درست نہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے وضاحت کی کہ ایسے مناظر کسی کردار کی نفسیات اور کہانی کی ضرورت کے تحت پیش کیے جاتے ہیں،…