پاکستان کی معروف صحافی اور اینکر پرسن فرح یوسف نے حال ہی میں اپنے شوہر اقرار الحسن سے علیحدگی کی خبروں پر پہلی بار وضاحت پیش کی ہے۔ سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے دونوں کے تعلقات کے خاتمے کی افواہیں گردش کر رہی تھیں، جنہیں فرح نے مسترد کر…
جوئے کی ایپلی کیشنز کی سوشل میڈیا پر تشہیر کے کیس میں عدالت نے یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کی اہلیہ، عروب جتوئی، کی عبوری ضمانت میں مزید توسیع کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ چوہدری نے عروب جتوئی کی ضمانت کی مدت مکمل ہونے پر…
اداکار احد رضا میر کا حالیہ انٹرویو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا، جس میں انہوں نے اپنے کیریئر، مستقبل کے منصوبوں اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی۔ امریکا میں ہونے والے ایک ’میٹ اینڈ گریٹ‘ ایونٹ کے دوران احد رضا میر نے…
ڈراما سیریل ’جمع تقسیم‘ کے ایک وائرل منظر میں شوہر کے خیال نہ رکھنے پر ایک صارف نے بیوی پر تنقید کی، جس کے بعد اداکار عثمان خالد بٹ نے طنزیہ انداز میں ردعمل دیا، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
سوشل میڈیا انفلوئنسر عدنان ظفر، جو ’کین ڈول‘ کے نام سے مشہور ہیں، نے اپنی انوکھی شناخت اور شہرت کے پیچھے چھپی کہانی کا انکشاف کیا۔ کین ڈول نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بتایا کہ وہ دراصل عوام کے مطالبے…