بلال مقصود نے پارک میں مرے ہوئے کوؤں کی ویڈیوز شیئر کر دیں، اصل کہانی کیا ہے؟
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں میجر خالد شہید پارک میں مردہ کوؤں کی مبینہ ویڈیو موسیقار بلال مقصود نے سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ بلال مقصود نے بتایا کہ چند روز سے پارک میں روزانہ دو یا تین مردہ کوّے نظر آ رہے تھے، اور آج تقریباً 50 سے…