شادی سے پہلے کس چیز پر توجہ زیادہ ضروری ہے؟ آمنہ شیخ نے اہم مشورہ دے دیا
پاکستان کی معروف اداکارہ آمنہ شیخ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران لڑکیوں کو شادی سے قبل اہم مشورے دیے، جنہیں مداحوں نے خاصا سراہا۔ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے آمنہ شیخ نے کہا کہ شادی زندگی کا نہایت اہم فیصلہ ہے، اس لیے لڑکیوں کو اپنے مستقبل…