دنیا کا سب سے بڑا انسانی جھنڈا

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لئے دنیا کا سب سے بڑا انسانی جھنڈا بنانے کی فل ڈریس ریہرسل کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ سپورٹس بورڈ پنجاب کا کہنا ہے کہ ریہرسل کے دوران ہی اکیس ہزار بچوں نے شرکت کر کے عالمی ریکارڈ برابر کردیا ہے۔

فیس بک کے صارفین کی تعداد ایک ارب

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ہر مہینے ایک ارب سے زیادہ افراد فیس بک کا استعمال کرتے ہیں۔ اس بات کا اعلان فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے جمعرات کو امریکی ٹی وی پر کیا۔
صفحہ 948 کا 948