اداکارہ میرا کی والدہ کی طبیعت نازساز، دعاؤں کی اپیل

معروف اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہراہ بیگم شدید علیل ہوگئی ہیں فائل فوٹو معروف اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہراہ بیگم شدید علیل ہوگئی ہیں

معروف اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہراہ بیگم شدید علیل ہوگئی ہیں۔ علالت کی وجہ سے شفقت زہراہ بیگم کو نیشنل ہسپتال ڈیفنس میں داخل کر دیا گیا ہے۔

اداکارہ میرا اس وقت امریکہ میں اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور انہوں نے مداحوں سے والدہ کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

install suchtv android app on google app store