مشہور گلوکار گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے

میکسیکو میں معروف لاطینی پاپ گلوکار فیڈی ڈورکاز کو ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارجنٹائن میں پیدا ہونے والے 29 سالہ گلوکار کو مبینہ طور پر مسلح افراد نے اُس وقت گولی ماری جب انہوں نے ڈکیتی کی…

میشا شفیع اور عروج آفتاب گریمی ایوارڈ کے لیے پرعزم

پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکارائیں میشا شفیع اور عروج آفتاب نے عالمی سطح پر اپنی شناخت مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔ دونوں فنکاراؤں نے گریمی ایوارڈز کی نامزدگیوں کے لیے اپنے نئے البمز اور گانے انفرادی طور پر جمع کروا دیے ہیں۔

منیب بٹ کا اپنی بیٹیوں سے متعلق جذباتی اعتراف

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے اپنی بیٹیوں کو زندگی کا سب سے بڑا تحفہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر بیٹی نے ان کی زندگی میں خوشیاں اور کامیابیاں بڑھائیں۔ منیب بٹ اپنی شاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے خاندان کے ساتھ محبت بھری تصویروں…

معروف گلوکارہ کا اے آئی ویڈیوز استعمال کرنے کا انکشاف

امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ پر مداحوں نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیوز استعمال کرنے کا الزام لگا دیا ہے۔ ٹیلر سوئفٹ کے حال ہی میں ریلیز ہونے والے البم ’’دی لائف آف اے شو گرل‘‘ کی تشہیری مہم ایک غیر متوقع تنازعے میں بدل گئی ہے۔

فواد خان کی نئی فلم کب ریلیز ہو گی؟ تاریخ سامنے آگئی

پاکستانی سنیما کے شائقین کے لیے انتظار کی گھڑیاں آخرکار ختم ہو گئیں سپر اسٹارز ماہرہ خان اور فواد خان کی مشترکہ فلم “نیلوفر” کی ریلیز کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ مداحوں کی پسندیدہ جوڑی کی یہ فلم 28 نومبر 2025 کو دنیا بھر کے سنیما…

ریشم اور سعود کے الزامات پر سید نور نے خاموشی توڑ دی

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ہدایت کار اور مصنف سید نور نے اداکارہ ریشم اور اداکار سعود قاسمی کی جانب سے سامنے آنے والے الزامات پر اپنا مؤقف پیش کیا ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ کے دوران انہوں نے دونوں فنکاروں کے بیانات کا پراعتماد اور پرسکون انداز میں جواب دیا۔
صفحہ 5 کا 948