شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ڈیپ ڈپریشن طوفان میں تبدیل ہوگیا جس کا نام’ ’شکتی‘‘رکھا گیا ہے، ذرائع کے مطابق طوفان کیلئے شکتی نام سری لنکا کا تجویز کردہ ہے جس کا مطلب طاقت ہے۔
سندھ ہائیکورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کی منسوخی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیے کہ کسی کی عزت اور ساری زندگی کی کمائی داؤ پر لگانا مناسب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر نوٹس دیے بغیر کارروائی…
کراچی سے پنجگور جانے والی مسافر کوچ پتھروں سے بھرے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں اب تک 8 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہو ئے،لسبیلہ اوتھل حادثہ کے 13 زخمی کراچی ٹراما سنٹر منتقل کیا گیاہے۔ ٹراما سنٹر ذرائع کے مطابق دو خواتین راستے میں ہی…
کامران ٹیسوری کاایس ایم ایز کی معاونت کیلئے گورنر ہاؤس میں سیل قائم کرنے کا اعلان سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری نے سندھ میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے شعبے کی معاونت اور اسے فعال کرنے کے لئے گورنرہائوس میں ایک سیل قائم کرنے کا اعلان…
کراچی: تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال روکنے کیلئے نئی پولیس فورس قائم کراچی میں اسکولوں، کالجوں اور جامعات میں منشیات کے استعمال کے خلاف ساؤتھ زون میں نئی پولیس فورس قائم کردی گئی۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اگر وہ پنجاب کے معاملے میں کچھ بیان دیں تو وزیراعلیٰ مریم نواز ناراض ہو جائیں گی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں دو ماہ کے اندر فری لیبارٹری…