خواتین کے لیے مفت الیکٹرک اسکوٹی اسکیم میں اہلیت اور درخواست کا طریقہ کار کیا ہے؟
 خواتین کے لیے مفت الیکٹرک اسکوٹی اسکیم میں درخواست دینے کے لیے اہلیت کا معیار اور طریقہ کار سامنے آ گیا ہے۔ سندھ حکومت نے خواتین کے لیے اس اسکیم کے لیے اہلیت اور درخواست کے عمل کا اعلان کر دیا ہے۔