پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کرگئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق آغا سراج درانی کو تقریباً ایک ماہ قبل برین ہیمرج ہوا تھا، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ کچھ روز قبل ان کی طبیعت دوبارہ بگڑ گئی، اور…

کراچی میں مذہبی جماعت کا احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ، مختلف سڑکیں بند

پنجاب کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی مذہبی جماعت کی جانب احتجاج کی کال دی گئی ہے، جس کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پیش آئے۔ احتجاج کے باعث متعدد شاہراہیں بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

سندھ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی، جس کے تحت جلسے، جلوس اور عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

نیپرا نے کے الیکٹرک پر ڈھائی کروڑ جرمانہ کردیا

نیپرا نے بتایا کہ کے-الیکٹرک نے جنوری 2023 کے بڑے پاور بریک ڈاؤن کے دوران بجلی بحال کرنے کے لیے ’ بلیک اسٹارٹ فسیلٹیز’ (Black Start Facilities) استعمال کرنے کی کوشش کی، جو اس وقت استعمال کی جاتی ہیں جب کے ای کے پلانٹس مکمل طور پر بند ہو جائیں،…
صفحہ 4 کا 1183