وزیراعلیٰ سندھ سے سعودی پاک جوائنٹ بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات، باہمی تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق
پاکستان بزنس کونسل، اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) اور سعودی سفارت خانے کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہیں۔ دوران ملاقات سید مراد علی شاہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے تاریخی و برادرانہ تعلقات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پاکستان…