مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 8 افراد جاں بحق

  • اپ ڈیٹ:
مسافر کوچ اور ٹرک کی ٹکر میں 8 قیمتی جانیں ضائع فائل فوٹو مسافر کوچ اور ٹرک کی ٹکر میں 8 قیمتی جانیں ضائع

کراچی سے پنجگور جانے والی مسافر کوچ پتھروں سے بھرے ٹرک سے ٹکرا گئی۔

حادثے میں اب تک 8 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہو ئے،لسبیلہ اوتھل حادثہ کے 13 زخمی کراچی ٹراما سنٹر منتقل کیا گیاہے۔

ٹراما سنٹر ذرائع کے مطابق دو خواتین راستے میں ہی دم توڑ گئیں،دونوں اموات خون زیادہ بہہ جانے سے ہوئیں۔ تیرہ زخمیوں کو سول ٹراما میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

 

install suchtv android app on google app store