سندھ میں پولیو کے نئے کیسز سامنے آنے پر وزیراعلیٰ برہم، کیماڑی کے ڈی ایچ او معطل
 سندھ میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آنے پر وزیراعلیٰ برہم، ڈی ایچ او کیماڑی اور بدین معطل وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں مزید دو پولیو کیسز سامنے آنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بدین اور کیماڑی کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو معطل کردیا،…