حکومت کو20 اکتوبر کوعام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکشن جاری

  • اپ ڈیٹ:
سندھ حکومت نے 20 اکتوبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا فائل فوٹو سندھ حکومت نے 20 اکتوبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

سندھ حکومت نے اقلیتی برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر 20 اکتوبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے صوبائی محکمہ سروسز نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعطیل کا اطلاق صرف ہندو کمیونٹی کے سرکاری ملازمین پر ہوگا تاکہ وہ اپنا مذہبی تہوار عقیدت و احترام کے ساتھ منا سکیں۔

سندھ میں 20 اکتوبر بروز پیر صوبے کے تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے

install suchtv android app on google app store