تکینیکی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر چھ پروازیں منسوخ

تکنیکی اور آپریشنل مسائل کے سبب آج کراچی سے روانہ ہونے والی چھ پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے کوالالمپور جانے والی ایئرپلین کی پرواز ڈی سات 109 اور کراچی سے مسقط جانے والی اومان ایئر کی پرواز ڈبلیو وائی 324 شامل ہیں۔

سندھ حکومت کا وفاق کو خط، بلٹ پروف گاڑیوں کی فراہمی کا مطالبہ

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے بلٹ پروف گاڑیاں لینے سے انکار کے بعد سندھ حکومت نے یہ گاڑیاں وفاق سے طلب کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاق کی جانب سے کے پی حکومت کو بلٹ پروف گاڑیاں دینے کی پیشکش کے بعد کے پی حکومت نے انکار کیا، جس کے…

وزیراعلیٰ سندھ کا خواتین کیلئے مفت الیکٹرک اسکوٹیز اسکیم کا آغاز

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں خواتین کو مفت الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کے ریلیف سے متعلق بلاول بھٹو نے وفاق سے کچھ مطال بات کئے، کسانوں کو ریلیف دینے کے حوالے سے بلاول بھٹو نے کوششیں کیں۔
صفحہ 2 کا 1183