حیدرآباد سمیت اندرون سندھ کے کئی اضلاع میں، ڈینگی وائرس اور ملیریا کیسز تھمنے کا نام نہں لے رہے لیکن اس کے باوجود ان سے بچاؤ کے اقدامات دیکھنے میں نظرنہیں آرہے ۔
سندھ حکومت نے پیٹرولیم ڈویژن سے ہدایت دی ہے کہ تمام پیٹرولیم درآمد کنندہ کمپنیاں، بشمول پاکستان اسٹیٹ آئل، اپنی کنسائنمنٹس جاری کروانے کے لیے اب پہلے سے قبول شدہ انڈرٹیکنگز کے بجائے بینک گارنٹی جمع کرائیں۔
ماڑی انرجیز نے سندھ کے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈھرکی میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ یہ دریافت ماڑی غزیج سی ایف بی-ون ایکسپلوریشن ویل سے ہوئی ہے۔