لیویزاہلکاروں کا اغوا ء کے بعد قتل, متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے پشاور میں دہشت گردوں کی لیویز کے اہلکاروں کو اغوا ء کرنے کے بعد فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔