اورکزئی ایجنسی: سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،6 عسکریت پسند ہلاک عسکریت پسندوں کے دو خفیہ ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے۔
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ میں 5 افراد ہلاک شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ڈرون حملے سے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔
جنوبی وزیرستان متاثرین کی گھروں کو واپسی کا چھٹا مرحلہ شروع جنوبی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کا چھٹا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔تین سو خاندانوں پرمشتمل قافلہ اپنے گھروں کو روانہ ہوگیا۔