لانگ مارچ کیلئے جانیوالے قافلوں کو سیکیورٹی دینگے، میاں افتخار حسین وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ علامہ طاہر القادری کا مطالبہ غیرآئینی ہے
جنوبی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے ڈرون حملے تو جیسے معمول بن گئے ہیں ،حکومت خاموش تماشائی ، امریکا کا انسانیت سوز طرز عمل جاری، جنوبی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں سولہ افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔
پشاور: نواحی علاقے سیال خوڑ میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق پشاور کے نواحی علاقے سیال خوڑ میں بجلی کے ٹاور کے قریب نصب بارودی مواد پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
خیبر ایجنسی میں فورسسز کی کارروائی،20 شدت پسند ہلاک، 14 زخمی, شدت پسندوں کے5 ٹھکانے تباہ خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسسز نے کارروائی کرتے ہوئے بیس شدت پسند ہلاک اور چودہ زخمی کر دیے ۔
ہنگو کی زیر تعمیر ڈسٹرکٹ جیل کی عمارت میں دھماکا ہنگو میں زیر تعمیر ڈسٹرکٹ جیل کی عمارت میں نصب بارودی مواد زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، طالبان رہنما ملا نذیرکی ہلاکت کا دعوی آج امریکی جاسوس طیاروں کے حملوں میں طالبان کمانڈر ملا نذیر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔
جنوبی وزیرستان: امریکی ڈرون حملہ میں 1 شخص مارا گیا جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں امریکی ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
خیبر ایجنسی میں گھر پر گولا گرنےسے 2خواتین ہلاک خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں دہشت گردوں سے رابطوں پرچار گھر تباہ کر دیے گئے۔