اسکردو میں لینڈ سلائنڈنگ سے بننے والی جھیل سے پانی کا اخراج اسکردو میں لینڈ سلائنڈنگ سے بننے والی جھیل سے پانی کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔
دریائے برالدو کی مصنوعی جھیل سے پانی کا اخراج شروع اسکردو میں دریائے برالدو میں مصنوعی جھیل سے پانی کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔
اسکردو: پہاڑی تودہ گرنے سے دریائے شگر کا پانی رک گیا اسکردو میں پہاڑی تودہ گرنے سے دریائے شگر کا پانی رکا ہوا ہے جس سے مصنوعی جھیل بننے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
گلگت بلتستان میں بھی مظلوم کربلا کا ماتم گلگت بلتستان میں بھی نواسہ رسول حضرت امام حسین کا چہلم انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
گلگت بلتستان میں آپریشن کی باتیں کرنے والوں کی مذمت، قاتلوں کو گرفتار کریں: سید رضوی گلگت بلتستان پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین سید رضی الدین رضوی کہتے ہیں گلگت میں آپریشن کی بات کرنے والے سانحہ لولو سر، چلاس اور کوہستان میں مارے گئے بے گناہ لوگوں کے قاتلوں کو گرفتار کریں۔
گلگت میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد طلبہ تنظیموں میں تصادم کے باعث پھیلنے والی کشیدگی کے پیش نظر گلگت میں آج موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔
گلگت میں دہشت گردحملوں کی اطلاع، سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ گلگت میں دہشت گردحملوں کی خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کردیاگیاہے۔
گلگت: امن و امان برقرار رکھنے کے لئے دس محرم الحرام تک موٹرسائیکل چلانے پر پابندی گلگت میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے دس محرم الحرام تک موٹرسائیکل چلانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔