پاکستان نے افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر موجود دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد دوحہ پہنچا ہے، جہاں وہ افغان طالبان کے نمائندوں سے مذاکرات کرے گا۔ مذاکرات…
وزارتِ خارجہ پاکستان کے مطابق وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد آج دوحہ میں طالبان حکومت کے نمائندوں سے اہم مذاکرات کرے گا، جن میں دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی اور سرحدی سلامتی کے امور زیرِ بحث آئیں گے۔
فیلڈ مارشل اور آرمی چیف سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان نے معرکہ حق میں اپنی عسکری اور دفاعی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے، اور بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتے ہیں کہ نیوکلیئر ماحول میں دونوں ممالک کے درمیان جنگ کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ پی ایم…
پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں لانگ کورس، ٹیکنیکل کورس، لیڈی کیڈٹ کورس اور اینٹی گریٹڈ کورس مکمل کرنے والوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ جاری ہے۔ پی ایم اے میں 152 ویں لانگ کورس، 37 ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 71 ویں اینٹی گریٹڈ کورس اور 26 ویں لیڈی…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں جرمنی کی سفیر نےایوان صدر میں ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔پاکستان ٹیلی ویژن کے ایکس اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں…
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جیالوجیکل سروے آف پاکستان کی جدید جیو سائنس ایڈوانسڈ ریسرچ لیبارٹریز کا افتتاح کیا۔ بری فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفاقی وزراء اور ممتازغیرملکی شخصیات کے ہمراہ تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب ملک کی معدنی تحقیقی صلاحیتوں میں…