جنگ بندی معاہدہ خوش آئند قدم ہے، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنے کیلئے مؤثر اقدامات ضروری ہیں، اسحاق ڈار
وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مؤثر اور ٹھوس اقدامات ناگزیر ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے دوحہ میں گزشتہ رات طے پانے…