پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، فیلڈ مارشل مہمان خصوصی

26 ویں لیڈی کیڈٹ کورس کی شاندار تقریب کے مہمان خصوصی فیلڈ مارشل اور آرمی چیف عاصم منیر ہیں فائل فوٹو 26 ویں لیڈی کیڈٹ کورس کی شاندار تقریب کے مہمان خصوصی فیلڈ مارشل اور آرمی چیف عاصم منیر ہیں

پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں لانگ کورس، ٹیکنیکل کورس، لیڈی کیڈٹ کورس اور اینٹی گریٹڈ کورس مکمل کرنے والوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ جاری ہے۔ پی ایم اے میں 152 ویں لانگ کورس، 37 ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 71 ویں اینٹی گریٹڈ کورس اور 26 ویں لیڈی کیڈٹ کورس کی شاندار تقریب کے مہمان خصوصی فیلڈ مارشل اور آرمی چیف عاصم منیر ہیں۔

فیلڈ مارشل کی آمد پر حاضرین نے کھڑے ہو کر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

install suchtv android app on google app store