عدالتی حکم پر ضرور عملدر آمد ہوگا: وفاقی وزرا وفاقی وزرا اور حکومتی اتحادیوں نے سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کو مثبت قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے اداروں کے درمیان تصادم کی صورتحال ختم ہوگی۔
اسلام مخالف ویڈیو دکھانے پر پاکستان میں یوٹیوب بند پی ٹی اے نے ملک بھر میں اسلام مخالف ویڈیو دکھانے والی ویب سائٹ یوٹیوب پر پابندی عائد کر دی۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ مواد کو ہٹائے جانے تک یو ٹیوب کی سروسز معطل رہیں گی