یورپی کمیشن نے شہد کی مکھیوں کے لیے نقصان دہ متعدد کیڑے مار دواؤں پر عارضی پابندی عائد کر دی ہیں۔ یہ فیصلہ رکن ریاستوں کے درمیان عدم اتفاق کے بعد سامنے آیا ہے۔
ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آپ خواہ ایک شیریں سافٹ ڈرنک پیئیں یا اس سے زیادہ اس کا تعلق آپ کی بعد کی زندگی سے ہے کیونکہ اس سے ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
انسانی جسم کے کسی ایک حصے پر اثر انداز ہو کر پورے انسانی جسم کو اپنی گرفت میں لینے والی بیماری کینسر کے خلاف دنیا بھر میں آگاہی کا دن منایا جارہا ہے۔ لاہور سے مدثر قدیر کی رپورٹ۔