ایک تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ خواتین کا مدافعتی نظام مردوں کے مقابلے میں دیر سے معممر ہوتا ہے، اس سے لیے خواتین مردوں کے مقابلے میں طویل عمر پاتی ہیں۔
اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں ثابت ہو گیا ہے کہ سورج کی روشنی ناصرف بلڈ پریشرکم کرتی ہے بلکہ اس سے دل کے دورے اور فالج کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے۔