پانی کے زیادہ استعمال سے ذہن تیز ہوتا ہے، تحقیق

پانی کے زیادہ استعمال سے ذہن تیز ہوتا ہے، تحقیق پانی کے زیادہ استعمال سے ذہن تیز ہوتا ہے، تحقیق

طالب علموں کے لئے خوشخبری ہے کہ امتحان میں اچھے نمبر لانے کا ایک آسان اور سستا نسخہ سامنے آیا ہے۔

 

 امریکا میں پانی کے فوائد پر کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پانی کا زیادہ استعمال صرف جلد کی ترو تازگی اور شادابی کا ظامن نہیں بلکہ اس سے ذہن بھی تیز ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے دما غ کو تیز کر نے کے مہنگے با دا م کھا نا ہی ضر ور ی نہیں ہے کیو نکہ انسانی دماغ کا ساٹھ فیصد حصہ پانی سے بنا ہوا ہے اس لیے پانی کا زائد استعمال ذہن کو توانارکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ پانی پینے سے جسم میں نمکیات کی کمی نہیں ہوتی اور ذہنی کمزوریوں سے بھی نجات ملتی ہے۔

install suchtv android app on google app store