لوڈشیڈنگ میں اضافہ, عوام کا ٹھنڈے مشروبات کے استعمال پر زور میانوالی میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کو عذاب سے دوچار کررکھا ہے،
جان لینن کا گٹار 4 لاکھ ڈالر میں نیلام عالمی شہرت یافتہ برطانوی موسیقار جان لینن اور جارج ہیرسن کاگٹار نیلامی میں 4 لاکھ 8 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔
ثمینہ بیگ مائونٹ ایورسٹ سر کرنیوالی پاکستان کی پہلی خاتون بن گئیں پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ مائونٹ ایورسٹ سر کرنیوالی پاکستان کی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ ثمینہ کے ہمراہ چار اور خواتین چوٹی سرکرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔
بالی وڈ اداکار سنجے دت نے جیل میں پہلی رات مذہبی کتابیں پڑھتے ہوئے گذاری۔ بالی وڈ اداکار سنجے دت نے جیل میں پہلی رات مذہبی کتابیں پڑھتے ہوئے گذاری۔
جاپان: اسی سالہ جاپانی کی ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کی تیاری اسی سالہ جاپانی کوہ پیماء کا عزم جوان، ماونٹ ایورسٹ سرکرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔
سنجے دت پونے کی یروڈا جیل میں قید بھارت کے معروف اداکار سنجے دت نے جمعرات کو ممبئي کی ایک عدالت میں خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے جس کے بعد انہیں سزا پوری کرنے کے لیے پونے کی یرواڈا جیل میں قید کر دیا گيا ہے۔
موبائل ویڈیو گیم ''اینگری برڈز'' پر تھری ڈی فلم بنے گی معروف ترین موبائل ویڈیو گیم "اینگری برڈز'' پر تھری ڈی فلم بنائی جائے گی۔
فلم''آئرن مین تھری'' باکس آفس پر چھا گئی سپر ہیرو تھرلر فلم "آئرن مین تھری "امریکی باکس آفس پر چھا گئی،دو ہفتوں میں اٹھائیس کروڑ ڈالر سے زائد کما لئے۔