مشہور زمانہ پیرس کے لوور میوزیم کے دروازے ملازمین کی جانب سے جیب کتروں کی آرٹ گیلری میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر ایک روز بند رکھنے کے بعد عوام کے لیے دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔
ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم '' فاسٹ اینڈ دا فیوریس'' کے چھٹے حصے کو لندن میں نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا، پریمیر شو میں ہالی وڈ ستاروں کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے۔
ایک سو پچانوے اعشاریہ تین ملین ڈالر کمائی کے ساتھ ہالی ووڈ ایکشن فلم آئرن مین تھری کا سفر کامیابی سے جاری ہے۔ سائنس فکشن فلم کے تہلکہ خیز ایکشن مناظر نے دنیا بھر کے فلم بینوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔
اسلام آباد لٹریچر فیسٹول (آئی ایل ایف) کے پہلے دن کے پہلے دور میں تین اجلاس ہوئے جس میں پہلے دور کا سب سے اہم اجلاس عہد حاضر میں اردو فکشن کے اہم ترین ادیب عبداللہ حسین کی ریڈنگ اور ان سے گفتگو پر مشتمل تھا۔ اس اجلاس کے موڈریٹر…