فلم''آئرن مین تھری'' باکس آفس پر چھا گئی

آئرن مین تھری آئرن مین تھری

سپر ہیرو تھرلر فلم "آئرن مین تھری "امریکی باکس آفس پر چھا گئی،دو ہفتوں میں اٹھائیس کروڑ ڈالر سے زائد کما لئے۔

 

اداکار رابرٹ ڈاؤنی جونیئر کی فلم "آئرن مین تھری"امریکا میں تین مئی کو ریلیز کی گئی ہے۔سپر ہیرو بلاک بسٹر آئرن مین کے اس سیکوئل نے دوسرے ہفتے میں سات کروڑ پچیس لاکھ ڈالر کما کر اس ہفتے ریلیز ہوئی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ آئرن مین تھری نے پہلے ہفتے میں سترہ کروڑ ترپن لاکھ ڈالر کا بزنس کیا تھا۔اب تک فلم نے اٹھائیس کروڑ انچاس لاکھ ڈالر کما لئے ہیں۔

install suchtv android app on google app store