موبائل ویڈیو گیم ''اینگری برڈز'' پر تھری ڈی فلم بنے گی

اینگری برڈز اینگری برڈز

معروف ترین موبائل ویڈیو گیم "اینگری برڈز'' پر تھری ڈی فلم بنائی جائے گی۔

 

سونی پیکچرز انٹرٹینمنٹس کی طرف سے کئے گئے اعلان کے مطابق سمارٹ موبائل فونز کی مشہور ویڈیو گیم اینگری برڈز پر بننے والی تھری ڈی فلم دو ہزار سولہ تک ریلیز کر دی جائے گی۔ دو ہزارنو میں متعارف کرائی گئ اینگری برڈز ایک ارب ستر کروڑ ڈاؤن لوڈز کے ساتھ اب تک کی مقبول ترین ویڈیو گیم بن چکی ہے۔ اینگری برڈز نامی اینمیٹڈ کا رٹون سیریز بھی دنیا بھر کےبچوں میں بہت مقبول ہے۔

install suchtv android app on google app store