ہالی وڈ کامیڈی فلم دی ورلڈز اینڈ کا ٹریلر جاری ہالی ووڈ کی سائنس فکشن، کامیڈی فلم " دی ورلڈ زاینڈ" کا مسکراہٹیں بکھیرتا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
ایکس مین سیریز کی چھٹی فلم باکس آفس پر تہلکہ ایکس مین سیریز کی چھٹی فلم باکس آفسپر تہلکہ مچانے کو تیار ہے۔
معروف اداکار رنگیلا کو مداحوں سے بچھڑے 8 سال بیت گئے معروف اداکار رنگیلا کو مداحوں سے بچھڑے آٹھ سال بیت گئے تاہم ان کا فن آج بھی زندہ ہے۔
لاس اینجلس میں فاسٹ اینڈ فیوریس 6 کا پریمیئر لاس اینجلس میں ہالی وڈ کی مقبول فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیورس کے چھٹے حصے کا پریمیئر ہوا جس میں ہالی وڈ اسٹارز کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔
امریکی مصنفہ لیڈیا ڈیوس کیلئے 2013 کا بکرز پرائز ایوارڈ امریکی مصنفہ لیڈیا ڈیوس کو 2013 کے بکرز پرائز ایوارڈ سے نوازا گیا۔
مشہور کی بورڈسٹ رے مینزیرک جرمنی میں انتقال کر گئے کی بورڈسٹ اور ڈورز بینڈز کے بانی رکن رے مینزیرک کینسر کے خلاف طویل جنگ لڑنے کے بعد جرمنی میں انتقال کر گئے۔
ہالی وڈ اسٹار ٹریک ان ٹو ڈارکنس امریکی باکس آفس پر سرفہرست امریکی باکس آفس پر اسی ہفتے ریلیز ہونے والی فلم "اسٹار ٹریک ان ٹو ڈارکنیس"نے "آئرن مین تھری" کو پیچھے چھوڑ دیا، پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔
جدید پینٹنگز کی نیلامی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے نیویارک کی مشہور آرٹ گیلری کرسٹی میں مصوری کے معاصر اور جدید فن پاروں کی ساڑھے 49 کروڑ ڈالر میں نیلامی ہوئی ہے جو ایک ریکارڈ ہے۔